تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدَل کے معانیدیکھیے
پَیدَل کے اردو معانی
صفت
- پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو
اسم، مذکر
- (لشکر) پیادہ فوج کا سپاہی
- (بازی) شطرنج کا سب سے چھوٹا مہرہ جو ہمیشہ ایک گھر سیدھا چلتا ہے اور آڑا مارتا ہے، پیادہ
فعل متعلق
- پا پیادہ، پاؤں پاؤں، پیروں سے، سواری وغیرہ پر نہیں، جیسے: پیدل چلنا، پیدل گھومنا
شعر
اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلے
دوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے
پیدل ہمیں جو دیکھ کے کتراتے تھے کبھی
اب لفٹ مانگتے ہیں وہی کار دیکھ کر
English meaning of paidal
पैदल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पाँव-पाँव चलने वाला व्यक्ति, वो व्यक्ति जो सवार न हो, जो पाँव-पाँव चले, पैरों से चलने वाला, जैसे: पैदल सिपाही, पैदल सेना
संज्ञा, पुल्लिंग
- (सैन्य) पैदल सिपाही, पाँव-पाँव चलने वाला योद्धा, पदाति, जैसे: उसके साथ ५ हजार सवार और बीस हजार पैदल थे
- ( कृड़ा) शतरंज में वह नीचे दरजे की गोटी जो सीधा चलती और आड़ा मारती है, शतरंज का एक मोहरा, प्यादा
क्रिया-विशेषण
- पावँ पावँ, पैरों से, सवारी आदि पर नहीं, जैसे, पैदल चलना, पैदल घूमना
پَیدَل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیدَل)
پَیدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔